Advertisement
پاکستان

سائفر کیس، شاہ محمود قریشی کا مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے ریمانڈ منظور کرکے انہیں ایف آئی اے کے حوالے کر دیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 25th 2023, 6:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سائفر کیس، شاہ محمود قریشی کا مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

سائفر کیس میں سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔

شاہ محمود قریشی کو  آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں ان کا جسمانی ریمانڈ منظور کرکے انہیں ایم آئی اے کے حوالے کر دیا گیا۔

شاہ محمود قریشی کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد اسلام آباد میں قائم آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم کی گئی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا۔

سائفر کیس کی سماعت میں ایف آئی اے نے شاہ محمود قریشی کے 9 روزہ  جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جس پر عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا اور بعد ازاں سابق وزیر خارجہ کا مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔

واضح رہے کہ شاہ محمود قریشی کو 19 اگست کو ایف آئی اے نے سائفر کیس میں اسلام آباد سے گرفتار کیا تھا، اور انہیں گرفتاری کے بعد ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر منتقل کیا گیا تھا۔ گرفتاری کے بعد اسلام آباد کی ماتحت عدالت نے شاہ محمود کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرکے ایف آئی اے کے حوالے کیا تھا۔

Advertisement
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 3 days ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 days ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 days ago
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 3 days ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 days ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 days ago
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 days ago
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 days ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 days ago
Advertisement