چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے سپریم کورٹ میں بیان حلفی جمع کرا دیا

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 25th 2023, 8:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان تحڑیک انصاف کی زندگی کو جیل میں سنگین خطرات لاحق ہیں، ڈسٹرکٹ جیل اٹک میں قید چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے سپریم کورٹ میں بیان حلفی جمع کرادیا۔
بشریٰ بی بی کی جانب سے جمع کروائے گئے بیان حلفی میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی آئین اور قانون کی حکمرانی کے ساتھ کھڑے ہیں،
بیان حلفی میں کہا گیا کہ دوران قید ان کا وزن بھی کم ہوا ہے اورعمران خان کی صحت خراب ہورہی ہے،ایک 70 سالہ شخص کی گرتی صحت ان کی زندگی کےلئے سنگین خطرہ ہے۔
بشریٰ بی بی کی جانب سے جمع کروائے جانے والے بیان حلفی میں مزید کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ وہ ملک کے لیے کسی بھی سختی کو جھیلنے کے لیے تیار ہیں۔
انہوں نے مزید بتایا کہ عمران خان سے 22 اگست کو اٹک جیل میں ملاقات ہوئی۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





