رواں سال بجلی کی پیداوار میں 4.9 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا،نیپرا


ملک میں بجلی کی پیداوار میں جولائی کے دوران سالانہ بنیادوں پر 4.9 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
نیپرا اور عارف حبیب ریسرچ کے مطابق جولائی میں ملک میں مختلف ذرائع سے 14839 گیگا واٹ آورز بجلی کی پیداوار حاصل ہوئی جوگزشتہ سال جولائی کے مقابلہ میں 4.9 فیصد زیادہ ہے۔ گزشتہ سال جولائی میں ملک میں مختلف ذرائع سے 14151 گیگاواٹ آورز بجلی کی پیداوار حاصل ہوئی تھی۔
اعدادوشمار کےمطابق جولائی میں پن بجلی سے 5518، آر ایل این جی 2918، کوئلہ 2180، نیوکلیئر 2107 ، گیس 1129، ہوا 549، آر ایف او 295اور سولرسے 75 گیگاواٹ آورز بجلی کی پیداوار حاصل ہوئی۔
جبکہ رواں سال کے پہلے 7 ماہ میں ملک میں مختلف ذرائع سے 75861 گیگاواٹ آورز بجلی کی پیداوار حاصل ہوئی جو گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں 8.5 فیصد کم ہے۔ گزشتہ سال کی اسی مدت میں مختلف ذرائع سے 82948 گیگاواٹ آورز بجلی کی پیداوار حاصل ہوئی تھی

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل



