فیصل آباد کی تحصیل سمندری میں 3 پولیس اہلکاروں کی خاتون سے مبینہ زیادتی معاملہ سامنے آیا ہے جس پر پولیس نے 16 گھنٹے کی تاخیر کے ساتھ خاتون کی مدیت میں مقدمہ درج کرلیا۔


تھانہ سٹی سمندری کے علاقے میں پولیس اہلکاروں کی خاتون سے مبینہ زیادتی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
فیصل آباد کی تحصیل سمندری میں 3 پولیس اہلکاروں کی خاتون سے مبینہ زیادتی معاملہ سامنے آیا ہے جس پر پولیس نے 16 گھنٹے کی تاخیر کے ساتھ خاتون کی مدیت میں مقدمہ درج کرلیا،مقدمے میں 376 اور 392 کی دفعات شامل کی گئیں ہیں۔
تھانہ سٹی سمندری کے 3 اہلکاروں نے خاتون جو اسپتال میں نرس کی خدمات سر انجام دے رہی تھی اس کےساتھ مبینہ زیادتی کی تھی جس کی درخواست پر پولیس مقدمہ درج کرنے میں تاخیرکا شکار تھی،اورپولیس کی جانب سے معاملے کودبانے کی پوری کوشش کی جارہی تھی،بعد ازاں سی پی او فیصل آباد نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔
فیصل آباد میں پولیس اہلکاروں کی خاتون سے مبینہ زیادتی کا معاملہ#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/Rv08ukZdej
— GNN (@gnnhdofficial) August 25, 2023

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل







