نواز شریف اکتوبر کے دوسرے ہفتے میں وطن واپس آئیں گے،ذرائع


پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کےلئے پارٹی رہنماؤں میں اتفاق ہو گیا۔
نواز شریف اکتوبر کے دوسرے ہفتے میں وطن واپس آئیں گے۔ لندن میں نواز شریف کی پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتوں میں وطن واپسی اکتوبر میں کرنے پر اتفاق ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی 15 اکتوبر کو وطن واپسی ہو سکتی ہے جبکہ تاریخ پر اتفاق شریف فیملی کی لندن میں ہونے والی بیٹھک میں ہوا۔ نواز شریف کی واپسی سے متعلق لندن میں اہم مشاورتی میٹنگ ستمبر کے پہلے ہفتے میں دوبارہ ہو گی۔
میٹنگ میں مرکزی رہنما اور پارٹی کی لاہور قیادت بھی شریک ہو گی، اس مشاورتی بیٹھک میں نواز شریف کی واپسی کے پلان کو حتمی شکل دی جائے گی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف لاہور میں لینڈ کریں گے یا اسلام آباد، یہ معاملات بھی میٹنگ میں طے کئے جائیں گے۔

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- a day ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- a day ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 6 hours ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- a day ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 10 hours ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- a day ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 7 hours ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- a day ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 7 hours ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 6 hours ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 days ago








