Advertisement

مقدمات کی فائلیں غائب کرنے پر عدالت نے 2پولیس اہلکار وں کو 5سال قید کی سزاسنادی

ملزمان پر ملیر کورٹ کے مال خانے سے 41  کیس پراپرٹیز کی خورد برد کا بھی الزام تھا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 26th 2023, 1:15 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
مقدمات کی فائلیں غائب کرنے پر عدالت نے 2پولیس اہلکار وں کو 5سال قید کی سزاسنادی

کراچی اینٹی کرپشن عدالت میں  ملیر کورٹ کے مال خانے سے 21 مقدمات کی فائلیں غائب ہونے کے کیس کی سماعت ہوئی .

جس میں صوبائی  اینٹی کرپشن عدالت نےجرم ثابت ہونے پر  دو پولیس اہلکاروں کو مقدمات کی فائلیں غائب کرنے پر 5 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔

ملزمان اہلکاروں میں اے ایس آئی عبداللہ اور کانسٹیبل عابد شامل ہیں۔

ملزمان پر ملیر کورٹ کے مال خانے سے 41  کیس پراپرٹیز کی خورد برد کا بھی الزام تھا۔

Advertisement
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 4 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 5 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ