Advertisement

رانی پور:فاطمہ ہلاکت کیس میں ضمانت ختم ہونے کے باوجود بھی ملزمہ حنا شاہ گرفتار نہ ہوسکی

ورثا کی درخواست پر مرکزی ملزم اسد شاہ کی اہلیہ ملزمہ حنا شاہ کے والد فیاض شاہ کو بھی مقدمے میں نامزد کیا گیا تھا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 26th 2023, 2:13 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
رانی پور:فاطمہ ہلاکت کیس میں ضمانت ختم ہونے کے باوجود بھی ملزمہ حنا شاہ  گرفتار نہ ہوسکی

رانی پور قتل کیس میں حنا شاہ کی عبوری ضمانت ختم ہوئے آج 2 روز گزر چکے ہیں لیکن تا حال ملزمہ کو گرفتار نہیں کیا جا سکا۔

میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ حنا شاہ اور فیاض شاہ کراچی میں موجود ہیں جبکہ بچی کے ورثا پر ملزمان کی جانب سے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز ڈاکوؤں کی جانب سے رانی پور کیس کے مدعی پر دباؤ ڈالنے کے لیے ایک ویڈیو بھی جاری ہوئی تھی جس میں ڈاکوؤں نے جدید ہتھیار پکڑ کر دباؤ ڈالنے کی مبینہ طور پر کوشش کی تھی۔

ورثا کی درخواست پر مرکزی ملزم اسد شاہ کی اہلیہ ملزمہ حنا شاہ کے والد فیاض شاہ کو بھی مقدمے میں نامزد کیا گیا تھا۔

Advertisement
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 5 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 3 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 4 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی