ملزمان پر ملیر کورٹ کے مال خانے سے 41 کیس پراپرٹیز کی خورد برد کا بھی الزام تھا۔

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 26th 2023, 1:15 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی اینٹی کرپشن عدالت میں ملیر کورٹ کے مال خانے سے 21 مقدمات کی فائلیں غائب ہونے کے کیس کی سماعت ہوئی .
جس میں صوبائی اینٹی کرپشن عدالت نےجرم ثابت ہونے پر دو پولیس اہلکاروں کو مقدمات کی فائلیں غائب کرنے پر 5 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔
ملزمان اہلکاروں میں اے ایس آئی عبداللہ اور کانسٹیبل عابد شامل ہیں۔
ملزمان پر ملیر کورٹ کے مال خانے سے 41 کیس پراپرٹیز کی خورد برد کا بھی الزام تھا۔
کراچی:ملیر کورٹ کے مال خانے سے21 مقدمات کی فائلیں غائب کرنے کا کیس#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/IyFg5MvxvJ
— GNN (@gnnhdofficial) August 25, 2023

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 4 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







