Advertisement

مڈغاسکر میں بھگدڑ سے 12 افراد ہلاک، 80 زخمی

11 زخمیوں کو فوری سرجری کی ضرورت ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 26th 2023, 4:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مڈغاسکر میں بھگدڑ سے 12 افراد ہلاک، 80 زخمی

انتاناناریوو: مڈغاسکر میں 11ویں انڈین اوشین گیمز کی افتتاحی تقریب سے قبل اسٹیڈیم کے داخلی دروازے پر بھگدڑ سے 12 افراد ہلاک اور 80 زخمی ہوگئے ہیں۔

چینی خبررساں ادارے کے مطابق مڈغاسکر کے وزیر اعظم کرسچن نٹسے نے میڈیا کو بتایا کہ انتاناناریوو میں واقع بیریا اسٹیڈیم میں منعقدہ 11ویں انڈین اوشین گیمز کی افتتاحی تقریب سے قبل سٹیڈیم کے داخلی دروازے پر بھگدڑ سے 12 افراد ہلاک جبکہ 80 کے قریب زخمی ہوگئے ہیں ۔

انہوں نے بتایا کہ ہلاک اور زخمیوں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے جہاں 11 زخمیوں کو فوری سرجری کی ضرورت ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ریاست زخمیوں کے طبی اخراجات برداشت کر رہی ہے اور میں تمام حکومتی اداروں کی جانب سے متاثرین کے اہل خانہ سے تعزیت کرتا ہوں۔بعد ازاں افتتاحی تقریب میں صدر اینڈری راجویلینا نے بھگدڑ کے متاثرین کے لیے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی۔

Advertisement
لاہور میں ویب کون 2026  کا انعقاد:ورک پلیس پر صنفی عدم مساوات اور خواتین کی قیادت پرزور

  • 19 hours ago
آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے پی سی بی نے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا

  • a day ago
ایک دن کی کمی کے بعد سونا پھر مہنگا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 20 hours ago
چینی کمپنی کا پاکستان میں ڈیجیٹل اکانومی ہیڈکوارٹر قائم کرنے کا فیصلہ خوش آئندہے، وزیرِ اعظم

  • 24 minutes ago
ایوانِ صدر میں فوجی اعزازات کی پروقار تقریب، افسران و جوانوں کو تمغوں سے نوازا گیا 

  • 21 hours ago
نامور شاعر ایس ایم صادق کو گراں قدر ادبی خدمات پر صدارتی اعزاز سے نواز دیا گیا

نامور شاعر ایس ایم صادق کو گراں قدر ادبی خدمات پر صدارتی اعزاز سے نواز دیا گیا

  • a day ago
پاکستان کا ایٹمی پروگرام رہتی دنیا تک اسکا دفاعی اثاثہ رہے گا،شہباز شریف

مجھے سابق پولیس افسر شوہر نے اپنے منشیات فروش گینگ کا حصہ بنایا،گرفتار پنکی کا بیان

  • 18 hours ago
معروف مصنفہ، اور دانشور ڈاکٹر صائمہ شہزادی کی نئی کتاب "سلطنتِ عثمانیہ کا عروج و زوال" شائع کر دی گئی

معروف ادیب اورمشہور کٹھ پتلی شو انکل سرگم کے خالق فاروق قیصر کو مداحوں سے بچھڑے پانچ برس بیت گئے

چینی صدر ہرمز کو کھلارکھنے اور ایران کے جوہری ہتھیار نہ رکھنے پر متفق ہیں،ٹرمپ

  • a few seconds ago
ایس او پیز کی خلاف ورزی: 7 اداکاراؤں اور ایک اداکار پر پنجاب بھر میں کام کرنے پر پابندی عائد