Advertisement
پاکستان

ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کے خلاف تحقیقات کا حکم

پنشن کے بعد اب بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں بھی مبینہ طور پر کرپشن کا کیس سامنے آیا ہے ،جس پر وزارت داخلہ نے ایف آئی اے کو انکوائری کرنے کی اجازت بھی دے دی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 26th 2023, 11:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کے خلاف تحقیقات کا حکم

پنشن کے بعد اب بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں بھی مبینہ طور پر کرپشن کا کیس سامنے آیا ہے ، جس پر وزارت داخلہ نے ایف آئی اے کو انکوائری کرنے کی اجازت بھی دے دی ہے۔

ایف آئی اے ، پولیس ، رینجرز ، ایف سی ، کوسٹ گارڈ سمیت 17 اداروں کے تمام ریٹائرڈ ملازمین کی پروفائلنگ کی جائے گی۔

پنشن اور بینظیر انکم سپورٹ میں رجسٹرڈ دونوں اطراف سے رقم وصول کرنے والے افراد کےخلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

دونوں اطراف سے رقم وصول کرنے والے افراد کے خلاف مقدمات بھی درج کیے جائیں گے۔

ریٹائرڈ سرکاری اہلکار جودونوں اطراف سے رقم لیتے رہے ان سے رقم بھی واپس لینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

Advertisement
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 3 دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • ایک دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 2 دن قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • ایک دن قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • ایک دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب