جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین بھی شامل ہیں،حادثہ گاڑی کا ٹا ئر کھلنے کے عوض پیش آیا۔

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 26th 2023, 11:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

مانسہرہ کے علاقے ہاتھی میرا میں گاڑی گہری کھائی میں جا گری جس کے باعث 6 افراد موقع ہر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہیں،زخمیوں کو مرہم پٹی کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین بھی شامل ہیں،حادثہ گاڑی کا ٹا ئر کھلنے کے عوض پیش آیا۔
تفصیلات کے مطابق گاڑی میں خواتین اور بچے بھی سوار تھے ۔
عینی شاہدین کے مطا بق گاڑی تیز رفتاری کے باعث گہری کھائی میں گری۔
مانسہرہ میں مسافر وین کھائی میں گرگئی#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/oqDSnjWrbe
— GNN (@gnnhdofficial) August 26, 2023

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- ایک دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- ایک دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






