میڈیا ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ ایف آئی اے ٹیم نے چیئرمین پی ٹی آئی سے سائفر کی گمشدگی کے حوالے سے سوالات کیے ہیں ۔

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 27th 2023, 2:30 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سائفر کیس کے حوالے سے ایف آئی اے ٹیم کی اٹک جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے تحقیقات کی گئیں ہیں ۔
میڈیا ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ ایف آئی اے ٹیم نے چیئرمین پی ٹی آئی سے سائفر کی گمشدگی کے حوالے سے سوالات کیے ہیں ۔
ایف آئی اے ٹیم ایک گھنٹے تک چیئرمین پی ٹی آئی سے سائفر سے متعلق تحقیق کرتی رہی،ایف آئی اے رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم کے بیان کو رپورٹ کا حصہ بنایا جائے گا۔
سائفر کیس،ایف آئی اے ٹیم کی چیئرمین پی ٹی آئی سے اٹک جیل میں تحقیقات#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/tUiOGYB5vn
— GNN (@gnnhdofficial) August 26, 2023

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- ایک دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- ایک دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- ایک دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- ایک دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- ایک دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




