پیٹرول کی قیمت میں 20روپے اضافہ کرکے نگران وزیراعظم نےقوم کو حیران اور پریشان کردیا ،سراج الحق
14 اگست کو نگران وزیر اعظم نےعہدے کا حلف اٹھایا اور ٹھاتے ہی 20 روپے فی لیٹر پیٹرول کی قیمت میں اضا فہ کرکے قوم کو حیران اور پریشان کر دیا۔


جماعت اسلامی نے بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافے پر ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی۔
امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم چلی گئی ابھی نگراں حکومت آئی ہے لیکن ان تینوں نے وہی کیا جو آئی ایم ایف نے کہا ،تین بار بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا بجلی کا یونٹ 56 روپے تک پہنچ گیا۔
ہم الیکشن کمیشن کو کہتے ہیں کہ بر وقت انتخابات کرائے اگر وقت پر انتخابات نہیں کرائے گئے تو الیکشن کے بروقت انعقاد کے لیے سپریم کورٹ جائیں گے۔
14 اگست کو نگران وزیر اعظم نےعہدے کا حلف اٹھایا اور ٹھاتے ہی 20 روپے فی لیٹر پیٹرول کی قیمت میں اضا فہ کرکے قوم کو حیران اور پریشان کر دیا۔
امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ حکومت روز نئے ٹیکسز لگا کر عوام پر حملے کررہی ہے عوام کو خودکشی کرنے پر مجبور کررہی ہے۔
انگریز چلا گیا مگر ملک میں سامراجی نظام اسی طرح قائم ہے،جماعت اسلامی#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/rhsrJsSNTT
— GNN (@gnnhdofficial) August 26, 2023

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- ایک دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- ایک دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- ایک دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- ایک دن قبل




