تفتیشی افسران کا کہنا تھاکہ ملزمہ خدیجہ شاہ اوردیگر ملزمان جوڈیشل ریمانڈپرجیل میں ہیں لہٰذا تفتیش کی اجازت دےدی جائے۔

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 27th 2023, 3:44 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ اورجلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت کی۔
تفتیشی افسران نے انسداد دہشت گردی عدالت میں مزید تحقیقات کروانے کے لیے درخواست دائر کی تھی اور مؤقف اختیار کیا کہ مقدمے میں بغاوت، جنگ چھیڑنے اور فسادات کی دفعات شامل کردیں ہیں۔
تفتیشی افسران کا کہنا تھاکہ ملزمہ خدیجہ شاہ اوردیگر ملزمان جوڈیشل ریمانڈپرجیل میں ہیں لہٰذا تفتیش کی اجازت دےدی جائے۔
عدالت نے خدیجہ شاہ، صنم جاوید اور دیگر کو دوبارہ شامل تفتیش کرنے کی درخواست منظور کرلی۔

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- ایک دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- ایک دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- ایک دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




