Advertisement
پاکستان

پیٹرول کی قیمت میں 20روپے اضافہ کرکے نگران وزیراعظم نےقوم کو حیران اور پریشان کردیا ،سراج الحق

14 اگست کو نگران وزیر اعظم نےعہدے کا  حلف اٹھایا اور ٹھاتے ہی 20 روپے فی لیٹر پیٹرول کی قیمت میں اضا فہ کرکے قوم کو حیران اور پریشان کر دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 27th 2023, 3:32 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پیٹرول کی قیمت میں 20روپے  اضافہ کرکے نگران وزیراعظم نےقوم کو حیران اور پریشان کردیا ،سراج الحق

جماعت اسلامی نے بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافے پر ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم چلی گئی ابھی نگراں حکومت آئی ہے لیکن ان تینوں نے وہی کیا جو آئی ایم ایف نے کہا ،تین بار بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا بجلی کا یونٹ 56 روپے تک پہنچ گیا۔

ہم الیکشن کمیشن کو کہتے ہیں کہ بر وقت انتخابات کرائے اگر وقت پر انتخابات نہیں کرائے گئے تو الیکشن کے بروقت انعقاد کے لیے سپریم کورٹ جائیں گے۔

14 اگست کو نگران وزیر اعظم نےعہدے کا  حلف اٹھایا اور ٹھاتے ہی 20 روپے فی لیٹر پیٹرول کی قیمت میں اضا فہ کرکے قوم کو حیران اور پریشان کر دیا۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ حکومت روز نئے ٹیکسز لگا کر عوام پر حملے کررہی ہے عوام کو خودکشی کرنے پر مجبور کررہی ہے۔

Advertisement
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 2 دن قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • ایک دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 3 دن قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • ایک دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط