Advertisement

امریکا میں مسلح شخص نے فائرنگ کر کے 3 سیاہ فام افراد کو قتل کر دیا

پولیس کے ساتھ چھڑپ کے بعد اس نے خود کو بھی گولی مارکر ہلاک کرلیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 27th 2023, 9:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکا میں مسلح شخص نے فائرنگ کر کے 3 سیاہ فام افراد کو قتل کر دیا

امریکا کی ریاست فلوریڈا کے علاقے جیکسن ویل میں مسلح شخص نے فائرنگ کر کے 3 سیاہ فام افراد کو قتل کرکے خود کو گولی مار لی۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جیکسن ویل ایف بی آئی آفس کے انچارج شیری اونکس نے میڈیا کو بتایا کہ ایک نقاب پوش سفید فام شخص نے ڈالر جنرل آؤٹ لیٹ میں نسلی بنیادوں پر حملہ کرتے ہوئے 1 خاتون سمیت 3سیاہ فام افراد ہلاک کر دیا ہے ۔

انہوں نے بتایا کہ حملہ آور کے پاس ایک اسالٹ طرز کی رائفل اور ایک ہینڈگن کے علاوہ ایک منشور بھی تھا جس میں اس نے لکھا ہوا تھا کہ وہ سیاہ فاموں پر حملہ کرنا چاہتا ہے تاہم پولیس کے ساتھ چھڑپ کے بعد اس نے خود کو گولی مارکر ہلاک کرلیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ وفاقی حکام نے اس واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور اس کیس کو نفرت انگیز جرم کے طور پر آگے بڑھایا جائے گا نفرت پر مبنی جرائم ہمیشہ سے ہوتے ہیں اور ہمیشہ ایف بی آئی کے لیے اولین ترجیح رہیں گے کیونکہ یہ نہ صرف ایک شکار پر حملہ ہیں، بلکہ ان کا مقصد پوری کمیونٹی کو ڈرانا بھی ہے۔

واضح رہے کہ امریکا میں حالیہ دنوں میں فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے، جس میں زیادہ تر ریاستوں میں آتشیں اسلحے تک آسان رسائی اور ملک میں شہریوں سے زیادہ بندوقیں ہیں۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 2 دن قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 2 دن قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 گھنٹے قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 3 دن قبل
Advertisement