کراچی : قرنطینہ میں رکھے گئے کورونا کا مریض اسپتال سے فرار ہوگیا۔ مسافر گذشتہ روز غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز سے دبئی سے کراچی پہنچا تھا۔

شائع شدہ 5 years ago پر May 7th 2021, 10:43 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق ڈی سی ملیر کی مبینہ غفلت و لاپرواہی کی وجہ سے قرنطینہ میں رکھے گئے کورونا کا مریض اسپتال سے فرار ہوگیا، مسافر گذشتہ روز غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز سے دبئی سے کراچی پہنچا تھا، کورونا کے مثبت آنے والے 5مسافروں کو بھٹائی آباد کے وفاقی حکومت کے اسپتال میں قرنطینہ کیا گیا تھا۔
سندھ حکومت کی جانب سے سرکاری سطح پرقرنطینہ سینٹر قائم نہیں کیا گیا ہے، کورونا وائرس کی پہلی لہر میں سندھ حکومت نے لیبر اسکوائر میں قرنطینہ سینٹر قائم کیا تھا۔

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 7 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 11 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- a day ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 11 hours ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 11 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 10 hours ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 10 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 6 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









