Advertisement

بہن کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار

ملزم نے اپنی سوتیلی بہن کے قتل کو خود کشی کا رنگ دے کر واقعے سے لا تعلقی کا اظہار کر دیا تھا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 27th 2023, 11:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بہن کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار

راولپنڈی تھا نہ روات کی حدود میں اپنی سوتیلی بہن کے ساتھ مبینہ زیادتی کرنےکے بعد اس کو موت کے گھاٹ اتارنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔

ملزم نے اپنی سوتیلی بہن کے قتل کو خود کشی کا رنگ دے کر واقعے سے لا تعلقی کا اظہار کر دیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق درندہ صفت انسان نے ماں کی غیر موجودگی میں اپنی سوتیلی بہن کو تشدد کرنے کے بعد قتل کردیا ، قتل کرنے کے بعد ملزم اپنی سوتیلی بہن سے مبینہ طور پر زیادتی کرتا رہا اور بعد ازاں اس کے گلے میں پھندہ ڈال کر اس کے قتل کو خود کشی ظاہر کرتا رہا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حا لات و واقعات اور شواہد کی روشنی میں جب تحقیق کی گئی تو شواہد ملے کہ 15 سالہ لڑکی نے خود کشی نہیں کی بلکہ اس کو مبینہ طور پر قتل کیا گیا ہے۔

Advertisement
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 3 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 2 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 4 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 2 دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 7 منٹ قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین