پولیس کا کہنا ہے کہ دہشت گرد متعدد دہشت گردی کے واقعات میں بھی ملوث ہیں اور کچھ عرصہ سے پولیس کو مختلف کیسوں میں مطلوب تھے۔


سابق ایم پی اے پر حملے میں ملوث دہشت گرد 2سہولت کاروں سمیت گرفتار کر لیے گئے ہیں، سابق ایم پی اے پر حملے میں 4 افراد شہید جبکہ ایم پی اے سمیت 4 افراد زخمی ہوئے تھے، سابق ایم پی اے پر حملہ 2022 میں کے پی کے کے علاقے دیر میں ہوا تھا۔
تفصیلات کے مطابق ایڈیشل آئی جی سی ٹی ڈی شوکت عباس نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک لیاقت علی حملے میں ملوث دہشتگرد مرکزی ملزم اسد اللہ سمیت 2 سہولت کار پکڑے گئے ہیں۔
ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی کے مطا بق دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے ہے، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ ، گولہ بارود و دیگر دستاویزات بھی برآمد کی گئیں ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دہشت گرد متعدد دہشت گردی کے واقعات میں بھی ملوث ہیں اور کچھ عرصہ سے پولیس کو مختلف کیسوں میں مطلوب تھے۔
سابق ایم پی اے لیاقت علی پر حملے میں ملوث دہشت گرد 2 سہولت کاروں سمیت گرفتار#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Update pic.twitter.com/5cAXIDw0uL
— GNN (@gnnhdofficial) August 27, 2023

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- an hour ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 5 hours ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 hours ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 days ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 3 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 days ago





