زائرین اپنا سامان مسجد نبوی کے اندر لے جانے سے گریز کریں اور انہیں باہر امانت گھرمیں جمع کرائیں گے،سعودی وزارت حج


سعودی وزارت حج و عمرہ نے مسجد نبوی میں سامان لے جانے پر پابندی عائد کردی ۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ مسجد نبوی میں سامان کی حفاظت کے لیے پانچ ضوابط کی پابندی کی جائے گی۔
وزارت نے بیان میں کہا کہ زائرین اپنا سامان مسجد نبوی کے اندر لے جانے سے گریز کریں اور انہیں باہر ’امانت گھر‘ میں جمع کرائیں گے۔
وزارت حج کا کہنا ہے کہ بڑے سائز کے بیگ مسجد نبوی کے اندر لے جانے کی اجازت ہے اور نہ ایسا سامان مسجد نبوی کے صحنوں میں لایا جاسکتا ہے اور نہ امانت گھر میں انہیں محفوظ کرایا جاسکتا ہے۔
وزارت کے مطابق ’زائرین کی سہولت کے لیے بیرونی صحنوں میں ’امانت گھر‘بنائے گئے ہیں جہاں چھوٹے سائز کے بیگ ہی محفوظ کرائے جاسکتے ہیں
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- ایک دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 19 گھنٹے قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 17 گھنٹے قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 4 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 16 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 21 گھنٹے قبل




