Advertisement
پاکستان

مہنگائی سےعوام پریشان، بنیادی اشیائے ضرویات پہنچ سے باہر

مارکیٹ میں دکانوں پرموجود نرخ نامے تو موجود ہیں لیکن انتظامیہ ان پرعمل درآمد کروانےمیں ناکام ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 28th 2023, 5:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مہنگائی سےعوام پریشان، بنیادی اشیائے ضرویات پہنچ سے باہر

فیصل آباد: آئے روزبڑھتی ہوئی مہنگائی نےعوام کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے، آٹے کی قیمت میں اضافے سے نان اورروٹی کی قیمت بھی عام آدمی کی پہنچ سے باہرہوگئی، سادہ روٹی 25 اورسادہ نان25 سے  30روپے میں فروخت کیا جارہا ہے۔

انتظامیہ کی جانب سے ریٹ لسٹ پرسادہ روٹی کی قیمت 10 روپے اورنان کی قیمت 20روپے مقررکی گئی ہے لیکن اس پرعمل درآمد نہیں کیا گیا۔

اسی طرح کراچی میں چینی کی قیمت میں اضافہ جاری ہے، ہول سیل مارکیٹ میں چینی دو روپے اضافے کے ساتھ  156روپے فی کلو فروخت ہونے لگی۔

دوسری جانب گجرانوالہ میں مٹن اوربیف عام آدمی کی پہنچ سے دور ہونے لگ، مٹن سرکاری ریٹ 1400 کے بجائے2000 میں فروخت کیا جارہا ہے جبکہ بیف  700کے بجائے 900 روپے میں فروخت کیا جارہا ہے۔

اسی طرح سبزیوں کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کررہے ہیں، لہسن کی سرکاری قیمت360 روپے فی کلوہے جبکہ مارکیٹ میں لہسن 500 روپے فی کلو ہے۔

ادرک کا سرکاری ریٹ  760روپے فی کلو جبکہ مارکیٹ میں ادرک 1000 روپےفی کلومیں فروخت ہورہا ہے، ٹماٹرکی سرکاری قیمت 90 روپے فی کلو جبکہ مارکیٹ میں ٹماٹرکی قیمت 150 روپے تک جا پہنچی ہے۔

مارکیٹ میں دکانوں پرسرکاری نرخ نامے توموجود ہیں لیکن انتظامیہ ان پر عمل درآمد کروانےمیں ناکام ہے۔

Advertisement
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 18 hours ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 3 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 3 days ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • a day ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • a day ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 3 days ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 17 hours ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 19 hours ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 3 days ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 3 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 4 days ago
Advertisement