جڑانوالہ سانحے میں 300 سے زائد لوگوں سے تفتیش کی گئی اور 180 سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا،آئی جی پنجاب


اسلام آباد: آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے بتایا کہ جڑانوالہ واقعے کے تمام ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ آئی جی پی نے بتایا کہ اس معاملے میں 300 سے زائد لوگوں سے تفتیش کی گئی اور 180 سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا۔
اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئےآئی جی پنجاب نے کہا کہ کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ جڑانوالہ میں کچھ شرپسندوں نے گھروں اور گرجا گھروں پر حملہ کیا۔
انہوں نے کہا کہ جڑانوالہ واقعہ کے متاثرین کی ہر ممکن مدد کی جا رہی ہے اور انتظامیہ اور حکومت متاثرہ جڑانوالہ کے ساتھ ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جڑانوالہ واقعہ دو مذاہب کے ماننے والوں کے درمیان سماجی ہم آہنگی اور مذہبی بندھنوں کو پارہ پارہ کرنے کی سازشکی گئی ہے۔ انہوں نے علمائے کرام سے لاؤڈ اسپیکر کے مثبت استعمال کی بھی اپیل کی۔
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago





