Advertisement
پاکستان

ہائی کورٹ بار نے جماعت اسلامی کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کردیا

لاہور ہائی کورٹ بار نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کی 2 ستمبر کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کردیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 29th 2023, 2:51 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ہائی کورٹ بار نے جماعت اسلامی کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کردیا

لاہور ہائی کورٹ بار نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کی 2 ستمبر کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کردیا .

لاہور ہائیکورٹ بار کے صدر نے کہا کہ نگران وزیراعظم نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لئے ابھی تک عملی طور پر کچھ نہیں کیا ، لاہور ہائی کورٹ بار نے کہا کہ نگراں وزیراعظم  کی سربراہی میں ہونے والا اجلاس فوٹو سیشن تک محدود رہا .

نگراں حکومت سے اگر اقدامات نہیں ہوتے تو 90 دن میں الیکشن کرائے اور گھر جائے۔

صدر لاہور ہائی کورٹ بار نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف کے چنگل سے بچانے اور ٹیکسز سے جان چھڑانے کے لئے بار جماعت اسلامی کے ساتھ ہے، نگران حکومت نوے دن میں انتخابات کرائے اور گھر جائے .

Advertisement
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 days ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 5 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 days ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 5 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط