Advertisement

روسی صدر کا بھارت میں ہونے والے جی 20 اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

 حکومتی ترجما ن کا کہنا ہےکہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن آئندہ ماہ بھارت میں ہونے والے جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر اگست 29 2023، 5:30 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
روسی صدر کا بھارت میں ہونے والے جی 20 اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

 حکومتی ترجما ن کا کہنا ہےکہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن آئندہ ماہ بھارت میں ہونے والے جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔ 

واضح رہے کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن پر یوکرین میں جنگی جرائم کا الزام عائد کرتے ہوئے ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  روسی صدر کے پاس اب کام کا ایک مصروف شیڈول ہے، اور ان کی اصل توجہ اب بھی یوکرین میں خصوصی فوجی کارروائیوں پر مرکوز ہے اور کیف حکومت کے دہشت گردانہ اقدامات جیسے کہ ڈرون حملوں کو روکنے کے لیے خصوصی فوجی آپریشن کیے جا رہے ہیں

Advertisement
رجحانات
Advertisement