حکومتی ترجما ن کا کہنا ہےکہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن آئندہ ماہ بھارت میں ہونے والے جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 29th 2023, 5:30 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

حکومتی ترجما ن کا کہنا ہےکہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن آئندہ ماہ بھارت میں ہونے والے جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔
واضح رہے کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن پر یوکرین میں جنگی جرائم کا الزام عائد کرتے ہوئے ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق روسی صدر کے پاس اب کام کا ایک مصروف شیڈول ہے، اور ان کی اصل توجہ اب بھی یوکرین میں خصوصی فوجی کارروائیوں پر مرکوز ہے اور کیف حکومت کے دہشت گردانہ اقدامات جیسے کہ ڈرون حملوں کو روکنے کے لیے خصوصی فوجی آپریشن کیے جا رہے ہیں

روس ہمیشہ اپنے قومی مفادات، تاریخی اقدار اور مادرِ وطن کے دفاع کے لیے متحد رہے گا، پیوٹن
- ایک گھنٹہ قبل

28 فروری کے مقابلے میں ہمارے میزائلوں اور لانچرز کے ذخیرے میں 120 فیصد اضافہ ہوا ہے، عباس عراقچی
- 21 گھنٹے قبل

پاک افواج کا افغان بارڈر پر تاریخی آپریشن، فتح کی داستان، جرات کے نشان کا ٹیزر ریلیز
- 2 گھنٹے قبل

کِم جونگ اُن کے قتل کی صورت میں فوری 'ایٹمی حملہ، شمالی کوریا نے آئین میں اہم ترمیم کر دی
- 3 گھنٹے قبل

مسلسل دوسرے روز بھی سونا سستا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 3 گھنٹے قبل

امریکہ، ایران مذاکرات آئندہ ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہوں گے،امریکی اخبارکا دعویٰ
- 3 گھنٹے قبل

صدرمملکت آصف علی زرداری کی روس کی قیادت کو یومِ فتح پر مبارکباد
- 2 گھنٹے قبل

طالبان رجیم میں افغان سرزمین القاعدہ،داعش سمیت دیگر عالمی دہشتگرد تنظیموں کیلئے محفوظ پناہ گاہ بن گئی
- 3 گھنٹے قبل

وزیرِ اعظم شہباز شریف 23 تا 25 مئی چین کا دورہ کریں گے
- 2 گھنٹے قبل

آسٹریلیا نےکالعدم تنظیم بی ایل اے پر پابند ی عائد کر دی
- 21 گھنٹے قبل

وزیراعظم نے بڑھتے ہوئے ایچ آئی وی کیسزکا نوٹس لیتے ہوئے ایک اعلیٰ سطحی ٹاسک فورس تشکیل دیدی
- 21 گھنٹے قبل

محسن نقوی کی بنگلہ دیشی وزیر داخلہ سے ملاقات، منشیات کی روک تھام کیلئے معاہدے پر دستخط
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے

کِم جونگ اُن کے قتل کی صورت میں فوری 'ایٹمی حملہ، شمالی کوریا نے آئین میں اہم ترمیم کر دی
- 3 گھنٹے قبل

امریکہ، ایران مذاکرات آئندہ ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہوں گے،امریکی اخبارکا دعویٰ
- 3 گھنٹے قبل
رجحانات








