چینی کے ذخیرے کی دستیابی اور روزمرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتوں کے بارے میں اپنی معمول کی رپورٹ تیارکرکے جمع کرائے

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 29th 2023, 2:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے چینی کی برآمد پر عائد پابندی جاری رکھنے کافیصلہ کیا ہے۔
یہ فیصلہ اسلام آباد میں خزانہ ریونیو اقتصادی امور اور نجکاری کی نگران وزیر ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیرصدارت کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔
کمیٹی کی جانب سے قومی تحفظ خوراک وتحقیق کی وزارت کو ہدایت کی گئی کہ وہ چینی کے ذخیرے کی دستیابی اور روزمرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتوں کے بارے میں اپنی معمول کی رپورٹ تیارکرکے جمع کرائے۔
وزارت کو سمگلنگ اور چینی کی ذخیرہ اندوزی کی روک تھام کے لئے متعلقہ اداروں اورحکام کے ساتھ رابطہ رکھنے کی بھی ہدایت کی گئی۔

روس نے ایران کے خلاف سلامتی کونسل میں مجوزہ امریکی قرارداد کو ویٹو کردیا
- 21 گھنٹے قبل

ڈھاکا ٹیسٹ : پہلے دن کا کھیل ختم ،بنگلادیش نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 301 رنزبنا لیے
- 19 گھنٹے قبل

وزیراعظم نے بڑھتے ہوئے ایچ آئی وی کیسزکا نوٹس لیتے ہوئے ایک اعلیٰ سطحی ٹاسک فورس تشکیل دیدی
- 18 گھنٹے قبل

امریکہ، ایران مذاکرات آئندہ ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہوں گے،امریکی اخبارکا دعویٰ
- 2 منٹ قبل

28 فروری کے مقابلے میں ہمارے میزائلوں اور لانچرز کے ذخیرے میں 120 فیصد اضافہ ہوا ہے، عباس عراقچی
- 18 گھنٹے قبل

وزیر اعظم کا قطری ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ،خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال
- ایک دن قبل

امریکی حکام کی تحویل سے 11 پاکستانی، 20 ایرانی کارکنوں کی وطن واپسی میں تعاون کی درخواست کی،اسحاق ڈار
- ایک دن قبل

پاکستان نے مذاکرات کے دوران ایران کے خلاف فوجی کارروائی نہ کرنے کی درخواست کی ،ٹرمپ
- ایک دن قبل

آسٹریلیا نےکالعدم تنظیم بی ایل اے پر پابند ی عائد کر دی
- 18 گھنٹے قبل

جھل مگسی:مسافر کوچ الٹنے سے 8افراد جاں بحق، 30زخمی
- 20 گھنٹے قبل

مذاکرات کو آگے بڑھانے کیلئے امریکا کو ایرانی تجاویز کا جواب آج مل جانا چاہیے،مارکو روبیو
- 20 گھنٹے قبل

کاروباری ہفتے کے آخری روز سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟َ
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








