Advertisement
تجارت

ملک میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں جولائی کے دوران سالانہ بنیادوں پر 17 فیصد نمو

جون میں ملک میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کا حجم 114ملین ڈالر کا حجم ریکارڈ کیا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 29th 2023, 6:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں جولائی کے دوران سالانہ بنیادوں پر 17 فیصد نمو

اسلام آباد: ملک میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں جولائی کے دوران سالانہ بنیادوں پر17فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے ا س حوالے سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی میں ملک میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کا حجم 88ملین ڈالر ریکارڈ کیاگیا جو گزشتہ سال جولائی کے مقابلے میں 17فیصد زیادہ ہے۔

گزشتہ سال جولائی میں ملک میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کا حجم 75ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔ جون کے مقابلے میں جولائی میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں ماہانہ بنیادوں پر23فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ جون میں ملک میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کا حجم 114ملین ڈالر کا حجم ریکارڈ کیا گیا جو جولائی میں کم ہوکر88 ملین ڈالر ہوگیا۔مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری میں مالی سال کے پہلے مہینے میں سالانہ بنیادوں پر81فیصد کی نموریکارڈ کی گئی۔

جولائی میں مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری کا حجم 110ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ سال کی اسی مدت میں 61ملین ڈالر تھا۔جون کے مقابلے میں جولائی میں مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری میں ماہانہ بنیادوں پر ایک فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔ جون میں مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری کا حجم 111ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو جولائی میں کم ہوکر110ملین ڈالر ہوگیا۔

Advertisement
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 4 hours ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 days ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 11 hours ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 10 hours ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 days ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 days ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 9 hours ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 days ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 days ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 8 hours ago
Advertisement