عدالت کی جانب سے ملزم کا جوڈیشنل ریمانڈ بھی دے دیا گیا

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 29th 2023, 7:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں گرفتاری ڈال دی گئی، عدالت کی جانب سے ملزم کا جوڈیشنل ریمانڈ بھی دے دیا گیا۔
سائفر کیس میں عمران خان کا جوڈیشل ریمانڈ منظور کرتے ہوئے عدالت نے 30 اگست کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ آفینشل سیکرٹ عدالت نے تحریری حکم نامہ سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل کو بھجوا دیا۔

ایف آئی اے کی طرف سے کل جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جائے گی۔ ایف آئی اے عمران خان کو کل خصوصی عدالت میں پیش کرے گی۔

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 10 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 4 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 11 گھنٹے قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 11 گھنٹے قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 8 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



