Advertisement

بین الاقوامی برادری مغربی کنارے میں اسرائیل کی خلاف ورزیوں کو روکے، فلسطین

دنیا اسرائیلی وزیر کے نسل پرستانہ بیان سے قائل نہ ہو جو ان لوگوں کی سوچ اور طرز عمل کو تشکیل دیتے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 29th 2023, 7:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بین الاقوامی برادری مغربی کنارے میں اسرائیل کی خلاف ورزیوں کو روکے، فلسطین

رام اللہ: فلسطین کے وزیر اعظم محمد اشتیہ نے بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مغربی کنارے میں فلسطینی شہریوں کے خلاف اسرائیل کی خلاف ورزیوں کو روکنے کے لیے ضروری اقدامات کرے۔

چینی خبر رساں ادارے کے مطابق انہوں نے مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں فلسطینی اتھارٹی کی کابینہ کے ہفتہ وار اجلاس میں انتہائی دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے اسرائیلی وزیر برائے قومی سلامتی ایتامار بن یویر کے بیان کے جواب میں کہا کہ دنیا اسرائیلی وزیر کے نسل پرستانہ بیان سے قائل نہ ہو جو ان لوگوں کی سوچ اور طرز عمل کو تشکیل دیتے ہیں جو آج مقبوضہ ریاست میں اقتدار کی باگ ڈور سنبھا لے ہوئے ہیں ۔

یاد رہے کہ اسرائیلی وزیر برائے قومی سلامتی ایتامار بن یویر نے بدھ کو ایک اسرائیلی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ یہودیوں کا مغربی کنارے کی سڑکوں پر سفر کرنے کا حق فلسطینی باشندوں سے زیادہ ہے۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 13 گھنٹے قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 12 گھنٹے قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 3 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 دن قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 13 گھنٹے قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 6 گھنٹے قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 10 گھنٹے قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 دن قبل
Advertisement