ریاستی اداروں کو تحلیل کرکے ملکی سرحدوں کو بھی بند کردیا گیا ہے،گبون آرمی

افریقی ملک کبون کی عسکری قیادت نے صدر علی بونگو کے تیسرے صدارتی انتخاب جیتنے پر حکومت کا تختہ الٹنے کا اعلان کر دیا۔
کبون کے سرکاری ٹی وی چینل 24 پر آنے والے فوجی افسران کا کہنا تھا کہ وہ تمام سکیورٹی اور دفاعی فورسز کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ فوجی افسران کا کہنا تھا کہ الیکشن کے نتائج کو منسوخ کرتے ہوئے تمام سرحدوں کو تا اطلاع ثانی بند کر دیا اور تمام ریاستی ادارے بھی ختم کر دئیے گئے ہیں۔
گبون کی عسکری قیادت نے کہا کہ حالیہ انتخابات قابل اعتبار نہیں تھے اس لیے انہیں معطل کردیا گیا ہے جب کہ تمام ریاستی اداروں کو تحلیل کرکے ملکی سرحدوں کو بھی بند کردیا گیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں خبررساں ایجنسی کے مطابق ٹی وی پر فوج کے پیغام کے بعد دارالحکومت لیبریول میں فائرنگ کی آوازیں سنیں گئی۔
صدر علی بونگو کا خاندان گیبو پر 56 سال سے حکومت کر رہا ہے اور انہوں نے ہفتے کے روز ہونے والے صدارتی، پارلیمانی اور قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں ایک بار پھر تیسری مدت کے لئے حکومت بنانے کے اعداد حاصل کر لئے تھے

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 21 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- ایک دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 20 گھنٹے قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 16 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 دن قبل




