خطے میں جب تک ان امریکی فورسز کی ضرورت رہے گی وہ موجود رہیں گی،پینٹاگون پریس سیکرٹری


امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے واضح کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں حال ہی میں تعینات کیے گئے ہزاروں یوایس فوجی خطے ہی میں بدستور موجود رہیں گے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پینٹاگون کی نائب پریس سیکرٹری سبرینا سنگھ نےصحافیوں کو بتایا کہ جب تک خطے میں ان امریکی فورسز کی ضرورت رہے گی وہ موجود رہیں گی۔
امریکا نے حالیہ مہینوں میں ایران اور روس کی دھمکیوں کے جواب میں اس ماہ کے اوائل میں خطے میں اضافی فوجی اور دفاعی سازوسامان بھیجا تھا اور وہ پہلے سے اعلان کردہ تعیناتی کا حصہ تھے۔
گزشتہ ماہ امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے علاقے میں ایمفیبیئس ریڈینیس گروپ، میرین سریع الحرکت یونٹ کی تعیناتی کا حکم دیا تھا۔ یہ ایف -35 ، ایف -16 ، اور ایک گائیڈڈ میزائل تباہ کن یو ایس ایس تھامس ہڈنر (ڈی ڈی جی -116) کے علاوہ تھے جنھیں خطے کی جانب روانہ کیا گیا تھا۔

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 16 گھنٹے قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- ایک دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- ایک دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 20 گھنٹے قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 دن قبل




