Advertisement
علاقائی

شیخوپورہ : ٹریکٹر ٹرالی کی رکشے کو ٹکر، خاتون جاں بحق ،2افراد زخمی

شیخوپورہ: شیخوپورہ مریدکے روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی نے رکشے کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 8th 2021, 6:35 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  یہ افسوس ناک حادثہ  شیخوپورہ ملیاں کلاں مریدکے روڈ پر پیش آیا  ،  حادثے کے نتیجے میں خاتوں موقع پر ہی دم توڑ گئی جبکہ دو افراد زخمی  ہوئے ہیں ۔  حادثے  کی اطلاع ملتےہی ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئی، ریسکیو 1122 شیخوپورہ کی امدادی ٹیم نے زخمیوں کو موقع پر طبی امداد دی جبکہ  جاں بحق خاتون کی لاش لواحقین کے حوالے کردی۔جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت  جمیلہ بی بی کے نام سے ہوئی ہے جن کی  عمر 50 سال ہے۔

Advertisement
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 دن قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 4 گھنٹے قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 3 دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی