پاک بحریہ کے افسرو ں اور جوانوں کو ملٹری اعزازات تفویض کرنے کی تقریب کا انعقاد
اسلام آباد: نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں منعقدہ ایک پر وقار تقریب میں چیف آف اسٹاف وائس ایڈمرل فیصل رسول لودھی نے پاک بحریہ کے افسروں اور جوانوں کو ملٹری اعزازات سے نوازا۔

ڈائریکٹوریٹ جنرل پبلک ریلیشنز( پاکستان نیوی ) سے جاری بیان کے مطابق پاک بحریہ ستارہ امتیاز (ملٹری) کے وصول کنندگان میں کموڈور شکیل احمد خان، کموڈور شاہد رشید، کموڈور عدیل قریشی، کموڈور اشفاق اختر، کموڈور جاوید ضیاء، کموڈور محمد عرفان، کموڈور محمد مقبول، کموڈور اظہر محمود، کموڈور اشعر محمود، کموڈور سیّد سجاد حسین، کموڈور ڈاکٹر فیصل عامر خان نیازی، کموڈور عمران اسحاق، کموڈور وسیم شیرازی اور کیپٹن محمد سرفراز خان شامل تھے۔
تمغہ امتیاز (ملٹری) کے وصول کنندگان میں کیپٹن طیّب ودود انور، کیپٹن عمران خان، کمانڈر کامران عدنان، کمانڈر محمد فہیم ابراہیم، کمانڈر تصور عزیز ملک، لیفٹیننٹ کمانڈر اختر زمان خان اور لیفٹیننٹ کمانڈر محمد تسعین شامل تھے۔
تمغہ بسالت کے وصول کنندگان میں کموڈور شکیل احمد خان، لیفٹیننٹ کمانڈر محمد نیاز اور ثناءاللہ ایل پی ایم ( LPM)شامل تھے۔
امتیازی سَنَد وصول کرنے والوں میں کموڈور ڈاکٹر ساجِد محمود شہزاد، لیفٹیننٹ کمانڈر محمد سلمان، سرجن لیفٹیننٹ کمانڈر عمارہ طاہر اور لیفٹیننٹ شاہ فیصل محمود شامل تھے۔
سی پی اوز اور سیلرز میں تمغہ خدمت (ملٹری)-I کے 03 ایوارڈز، تمغہ خدمت (ملٹری)-II کے07 ایوارڈز اور تمغہ خدمت (ملٹری)-III کے07 ایوارڈز تقسیم کیے گئے۔ پاک بحریہ کے 53 افسران، سی پی اوز / سیلرز اور سویلینز کو امیرالبحر کی جانب سے ستائشی خطوط دئیے گئے۔تقریب میں پاک بحریہ کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ افسران نے شرکت کی۔

جنید صفدر کا دعوت ولیمہ، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سمیت اہم سیاسی شخصیات کی شرکت
- 10 گھنٹے قبل

ٹرمپ کی وزیراعظم شہبازشریف کو غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت
- 11 گھنٹے قبل

ایف آئی اے کی کارروائی، ویزا فراڈ اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث 4 ملزمان گرفتار
- 9 گھنٹے قبل

گوگل نے جی میل صارفین کے لیے ایک اہم اور تاریخی اپ ڈیٹ متعارف کرادی
- 9 گھنٹے قبل
ڈیرہ اسماعیل خان:پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، ایک خوارجی جہنم واصل، دو زخمی
- 10 گھنٹے قبل

محمود خان اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری نیک شگون ہے جو جمہوریت کیلئے مثبت ثابت ہو گی،پرویز الہیٰ
- 13 گھنٹے قبل

بنوں: نامعلوم افراد کی فائرنگ سےپولیس اہلکار گھر کے سامنے شہید
- 7 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
سندھ حکومت کا آتشزدگی سے متاثرہ تاجروں کی مالی ا مداد کا اعلان
- 8 گھنٹے قبل

ملک میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل، مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی
- 12 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ پنجاب کا سہولت بازار منصوبہ: سستی اشیاء اورہزاروں خاندانوں کو روزگار کی فراہمی
- 13 گھنٹے قبل

بگ بیش لیگ:سست ترین بیٹرزمیں محمد رضوان اور بابر کی فہرست میں ٹاپ پوزیشنیں
- 10 گھنٹے قبل

صدرمملکت ، وزیراعظم کا گل پلازہ آتشزدگی پر اظہارِ افسوس، متاثرین کی ہر ممکن امداد کا حکم
- 13 گھنٹے قبل











