شیخوپورہ: شیخوپورہ مریدکے روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی نے رکشے کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر May 8th 2021, 6:35 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق یہ افسوس ناک حادثہ شیخوپورہ ملیاں کلاں مریدکے روڈ پر پیش آیا ، حادثے کے نتیجے میں خاتوں موقع پر ہی دم توڑ گئی جبکہ دو افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ حادثے کی اطلاع ملتےہی ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئی، ریسکیو 1122 شیخوپورہ کی امدادی ٹیم نے زخمیوں کو موقع پر طبی امداد دی جبکہ جاں بحق خاتون کی لاش لواحقین کے حوالے کردی۔جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت جمیلہ بی بی کے نام سے ہوئی ہے جن کی عمر 50 سال ہے۔

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 3 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 3 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







