آئی ایم ایف نے مؤقف اپنایا کہ اگر عوام کو ریلیف دیا جائے تو ٹیکس وصولیوں پر کیا اثر پڑے گا۔

.jpg&w=3840&q=75)
پاکستان میں بجلی بلوں کے خلاف ملک کے کئی شہروں میں احتجاج کیے گئے ، پاکستانی عوام نے اپنے اپنے انداز میں اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا ۔
لیکن ابھی تک حکومت پاکستان کی جانب سے بجلی بلوں میں ریلیف کا کوئی اقدام نظر نہیں آیا ، ملکی صورت حال کے پیش نظر وفاقی حکومت نے بلوں میں ریلیف کے لیے آئی ایم ایف سے رابظہ کرلیا، نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر نے آئی ایم ایف کو پاکستان کی بجلی بلوں کی موجودہ صورتحال سے آگا ہ کیا ، جس پر آئی ایم ایف نے پاکستان سے بجلی بلوں کے حوالے سے تحریری پلان مانگ لیا ،آئی ایم اایف کی ڈیمانڈ پر آج تحریری پلان پیش کیے جانے کا بھی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
پاکستان کا آئی ایم ایف سے رابطہ۔۔صورتحال سے آگاہ کیا#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/su0K7nptt8
— GNN (@gnnhdofficial) August 30, 2023
آئی ایم ایف نے مؤقف اپنایا کہ اگر عوام کو ریلیف دیا جائے تو ٹیکس وصولیوں پر کیا اثر پڑے گا ، بجلی بلوں میں اضافے کا معاملہ سپریم کو رٹ بھی پہنچ گیا خاتون شہری نےدرخواست دائر کی کہ اداروں اور اعلی افسران کو مفت بجلی کا لعدم قرار دیاجائے ۔

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 10 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 4 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 11 گھنٹے قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 11 گھنٹے قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل



