خیر پور کیس کمسن گھریلو ملازمہ عدالت نے ملزم اسد شاہ کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا ۔

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 31st 2023, 3:50 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

خیر پور کیس کمسن گھریلو ملازمہ عدالت نے ملزم اسد شاہ کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا ۔
مقدمہ انداد دہشت گردی عدالت میں منتقل کرنے کا حکم دے دیا ۔
مقدمے میں گرفتار ہونے والے دیگر افراد جو کلین چٹ دے دی گئی ایس ایچ او سمیت چاروں افراد کو رہا کردیا گیا ہے۔
خیرپور میں کمسن ملازمہ کے قتل کیس میں اہم پیشرفت۔#GNN #BreakingNews #NewsUpdates pic.twitter.com/K1FEGdWgtX
— GNN (@gnnhdofficial) August 30, 2023
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں رانی پورمیں پیر کی حویلی میں کام کرنے والی 10 سالہ بچی تشدد سے جاں بحق ہوگئی تھی۔ آج عدالت نے مرکزی ملزم اسد شاہ کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا ہے۔
میڈیکل بورڈ نے ابتدائی رپورٹ میں کمسن ملازمہ کے ساتھ جنسی زیادتی اور جسمانی تشدد کی تصدیق بھی کی تھی ۔

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 5 گھنٹے قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 گھنٹے قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 4 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




