Advertisement
پاکستان

آئی ایم ایف معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کرسکتے ،عوام کو صبر کرنا ہوگا ،نگران وزیرخزانہ

 وزیر خزانہ شمشاد اختر کا کہنا تھا کہ حکومت مخلصانہ طور پر عوام کی بہتری کیلئے کام کرے گی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 31st 2023, 6:09 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
آئی ایم ایف معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کرسکتے ،عوام کو صبر کرنا ہوگا ،نگران وزیرخزانہ

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ شمشاد اختر کا کہنا تھا کہ بجلی کے شعبے میں کافی عرصے تک مراعات دی گئی ہیں، یہ پالیسیاں ہماری بنائیں گئیں نہیں ہیں ، ہمارے آنے سے پہلےہی  سے یہ پالیسیاں بنی ہوئی ہیں۔

 وزیر خزانہ شمشاد اختر کا کہنا تھا کہ حکومت مخلصانہ طور پر عوام کی بہتری کیلئے کام کرے گی۔

میڈیا ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف کو بجلی بلوں میں اضافے کے بعد کی صورتحال سے آگاہ کیا اور بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے مختلف تجاویز پیش کر دیں۔

Advertisement
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 دن قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 2 گھنٹے قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 گھنٹے قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 دن قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 24 منٹ قبل
Advertisement