جلد ملک کو مشکل سے نکال لیں گےپاکستان میں کوئی بحران نہیں ہے بے شک حالات مشکل ہیں لیکن جلد سرخرو ہوجائیں گے ۔


نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ شام میں مہنگی ترین بجلی استعمال کرکے توانائی کا نقصان کیا جاتا ہے، ملک میں توانائی بچانے کا کوئی تصور ہی نہیں ہے، پاکستان میں ایماندار لوگوں کو چوری کرنے والوں کے پیسے دینے پڑتے ہیں، ،ملک مشکل ترین حالات میں ہے انشاللہ جلد اس کو مشکل سے نکال لیں گے، پاکستان میں کوئی بحران نہیں ہے ، بے شک حالات مشکل ہیں لیکن جلد سرخرو ہوجائیں گے ۔
نگران وزیراعظم کا آئندہ 48 گھنٹوں میں بجلی بلوں میں ریلیف دینے کا اعلان#GNN #GNNUpdates #NewsHeadlines pic.twitter.com/9Getvakxjn
— GNN (@gnnhdofficial) August 31, 2023
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ سوچی سمجھی پلاننگ کے تحت عوام میں مایوسی پھیلائی جا رہی ہے عوام میں حکومت پر بے یقینی کی صورتحال ہے۔
انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کو الیکشن لڑنا ہے یہ سمجھ میں بھی آتا ہے، قانون کے ساتھ کھڑے ہیں الیکشن تاریخ دینا الیکشن کمیشن کا فیصلہ ہے، الیکشن تاریخ پر سپریم کورٹ جو فیصلہ کرے گی اس کا احترام کریں گے۔
نگراں وزیر اعظم نے کہا کہ دہشت گردی، حساس معاملات کو مدنظر رکھ کر نادرا قوانین میں ترمیم کی گئی، نادرا کا چیئرمین فوجی لگانے کی وجہ بھی یہی حساس معاملات ہیں، نادرا چیئرمین کے فرائض کے لیے اسپیشلائزڈ پروفیشنل کی ضرورت تھی۔

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 8 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 8 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 8 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 10 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 9 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 9 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 9 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 11 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 9 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 9 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 10 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 8 دن قبل



