نویں جماعت کی طالبہ کی ملزم عدنان ارشد سے سوشل میڈیا پر دوستی ہوئی متاثرہ طالبہ کا کہنا ہے کہ ملزم عدنان نے اسے نوکری کا جھانسہ بھی دیا تھا۔


پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں گزشہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ۔
غالب مارکیٹ میں نویں جماعت کی طالبہ کو بیرون ملک تعلیم کا جھانسہ دےکر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ، غالب مرکیٹ کے علاقہ میں سوشل میڈیا پر دوستی ہونے کے بعد ملزم نے نویں جماعت کی طالبہ کو بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کا جھانسہ دے کر اپنے دوست کے ساتھ ملکر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ملزمان نے نجی ہوٹل کے کمرے میں بچی سے زیادتی کی ، پولیس نے چاروں واقعات کے مقدمات درج کر لیے ۔
نویں جماعت کی طالبہ کی ملزم عدنان ارشد سے سوشل میڈیا پر دوستی ہوئی ، متاثرہ طالبہ کا کہنا ہے کہ ملزم عدنان نے اسے نوکری کا جھانسہ بھی دیا تھا۔
یاد رہے فیصل ٹاؤن کے علاقے میں بھی ایک لڑکی کونوکری کا جھانسہ دے کر جنسی درند گی کا نشانہ بنا ڈالا ۔
مناواں کے علاقے میں بھی پیسوں کے لین دین کے تنازعے پر خاتون کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 10 hours ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 12 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 15 hours ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 11 hours ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 16 hours ago



