چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی بنوں کے علاقے جانی خیل میں سیکورٹی فورسز پر خودکْش حملے کی شدید مذمت
خطے کے امن کی بقا کے لیے سکیورٹی فورسز کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 1st 2023, 2:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے بنوں کے علاقے جانی خیل میں سکیورٹی فورسز پر خودکْش حملے کی شدید مذمت اور حملے میں شہید اہلکاروں کی بلند درجات اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔
سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے شہید اور زخمی ہونے والے سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
انہوں نے کہا کہ خطے کے امن کی بقا کے لیے سکیورٹی فورسز کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، ایسے بزدلانہ حملے ملک میں امن وامان کی صورتحال کو سبوتاژ نہیں کرسکتے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان دہشت گردی کے ناسور کو ختم کرنے کیلئے پرعزم ہے۔

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 6 hours ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 12 hours ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 11 hours ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 7 hours ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 9 hours ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




