خدمت خلق کرتے ہوئےانہیں 12 سال ہوگئےہیں، رانا محمد ندیم

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 1st 2023, 2:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: جی این این کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے رکشہ ڈرائیورمحمد ندیم نے بتایا کہ رکشہ ایمبولنس سروس سے خدمت خلق کا خیال انہیں اس وقت آیا جب ان کی والدہ بیمارتھی اورہسپتال جانےمیں انہیں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔
رکشہ ایمبولنس سروس سے خدمت خلق کرتے ہوئےانہیں 12 سال ہوگئے ہیں۔
رانا محمد ندیم کاکہنا تھا کہ جب اللہ کے بندوں کی خدمت کی جائے تواللہ بھی خوش ہوتے ہیں۔

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 5 hours ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 12 hours ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 6 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 10 hours ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 8 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






