افغانستان بمقابلہ بنگلہ دیش کا میچ 3 ستمبر کو شیڈول ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 1st 2023, 4:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: ایشیا کپ 2023 میں شرکت کے لیے بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیمیں آج پاکستان پہنچ رہی ہیں۔
دونوں ٹیمیں چارٹرڈ پروازوں کے ذریعے لاہور پہنچیں گی۔
سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان ایشیا کپ کا پہلا میچ کل کینڈی میں کھیلا گیا، واضح رہے کہ افغانستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ 3 ستمبر کو شیڈول ہے۔
اس کی روشنی میں افغانستان کرکٹ ٹیم آج ٹریننگ کرے گی۔

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 گھنٹے قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 10 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 9 گھنٹے قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 5 گھنٹے قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 6 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





