Advertisement
تجارت

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا، عوام پریشان

کرایوں میں 10 سے لے کر30 فیصد اضافہ، جنرل بس سٹینڈ سے سرکاری کرایہ نامہ ہٹا دیا گیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 1st 2023, 4:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا، عوام پریشان

فیصل آباد: دن بدن بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے، وہیں شہریوں کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے اشیائےخوردنوش مزید مہنگی ہو جائیں گی۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ حکومت ہوش کے ناخن لیں اور صرف پٹرول ہی نہیں بلکہ باقی اشیاء کی قیمتوں پر نظرثانی کرے، ایسےتوحالات بےقابو ہوجائیں گے۔

جب روزانہ دوسواورتین سوکا پٹرول لگے گا تو گزارہ کیسے ہوگا؟

دوسری جانب پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی ٹراسپوٹرز نے کرایوں میں اضافہ کر دیا، یہاں تک کہ جنرل بس سٹینڈ سے سرکاری کرایہ نامہ ہٹا دیا گیا ہے۔

مختلف شہروں کے کرایوں میں 10  سے لے کر 30  فیصد اضافہ ہوا ہے، جس سے شہری پریشان ہیں۔

ٹرانسپورٹرزکا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے جس کی وجہ سے کرائے بڑھانا ہماری مجبوری ہے۔ 

Advertisement
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 9 گھنٹے قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 5 گھنٹے قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 7 گھنٹے قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 گھنٹے قبل
Advertisement