لوگ باتیں کرتے ہیں اوربعض اوقات یہ تکلیف دہ ہوتا ہے، تمنا بھاٹیہ


ممبئی: حال ہی میں میڈیا نمائندگان نے وجے شرما سے مالدیپ میں اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ چھٹیوں کے بارے میں پوچھا، جس پروہ برہم ہوگئے۔
نیوز 18 کے ساتھ ایک حالیہ انٹرویو میں تمنا نے جون کے سے اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے سرخیوں میں رہنے کے بارے میں بات کی۔
اس سے قبل تمنا نے اپنے تعلق کی تصدیق کی تھی کہ وہ فلم لسٹ سٹوریز کے ساتھی اداکار وجے ورما کوڈیٹ کررہی ہیں۔
اداکار نے بتایا لوگ باتیں کرتے ہیں اور بعض اوقات یہ تکلیف دہ ہوتا ہے کیونکہ یہ ایسے لوگوں کی طرف سے ہوتا ہے جو آپ کو جانتے ہیں، لیکن آخر میں اہم بات یہ ہے کہ آپ اپنے آپ کو کیا کہتے ہیں۔
تمنا نے مزید کہا، "لہذا جب میرے کام اور ذاتی زندگی کی بات آتی ہے تو میں نے اپنے کیریئر میں بہت مضبوط حد بندی کی ہے۔ میں ہمیشہ ایک سٹریٹ فاروڈ انسان رہی ہوں جس نے ہمیشہ اپنے دل کی بات کی اور سچ کہا۔ اس سے پہلے میں فکر مند رہتی تھی کہ میرے والدین کیا سوچیں گے، لیکن وقت گزرنے کے ساتھ مجھے لگتا ہے کہ مجھے کوئی چیز میری خوشیوں سے محروم نہیں کرسکتی۔

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- ایک گھنٹہ قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 7 گھنٹے قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 6 گھنٹے قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 گھنٹے قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 دن قبل






