Advertisement
پاکستان

چوہدری پرویز الہیٰ کو ایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 1st 2023, 9:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چوہدری پرویز الہیٰ کو ایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہیٰ کو ایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کیا، پولیس نے انہیں کینال روڈ سے گرفتار کیا،پولیس پرویز الہیٰ کو گرفتار کرکے روانہ ہو گئی۔

پولیس نے پرویز الہیٰ کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے

ابتدائی رپورٹ کے مطابق پرویز الہیٰ کو اسلام آباد میں نظر بند کیا جائے گا۔

واضع رہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے چوہدری پرویز الہٰی کو کسی میں کیس میں گرفتاری سے روکا تھا۔

 کورٹ کی طرف سے صدر پی ٹی آئی کو نظر بند نہ کرنے کا فیصلہ بھی جاری کیا گیا تھا۔

عدالت نے نیب سمیت کسی بھی ادارے، اتھارٹی،ایجنسی کو پرویز الہیٰ کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا تھا۔

Advertisement
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 دن قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 3 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 4 دن قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی