Advertisement
پاکستان

پرویز مشرف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا مقدمہ سماعت کےلئے مقرر

چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 5 ستمبر کو سماعت کرے گا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 1st 2023, 10:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پرویز مشرف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا مقدمہ سماعت کےلئے مقرر

سابق صدر پرویز مشرف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل کرنے کا کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر ہو گیا۔

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے مقدمے کی سماعت کیلئے بینچ تشکیل دیدیا، چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 5 ستمبر کو کیس کی سماعت کرے گا۔

جسٹس عمر عطا بندیال کے علاوہ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس جمال مندوخیل بھی بینچ میں شامل ہیں۔

یاد رہے کہ 3 نومبر 2007 کو ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے پر ایک وکیل کی جانب سے پرویز مشرف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی درخواست دی گئی تھی۔

آئین معطل کرنے اور غداری سمیت متعدد مقدمات کا سامنا کرنے والے سابق صدر پرویز مشرف 5 فروری 2023 کو دار فانی سے کوچ کر گئے تھے۔

Advertisement
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 4 دن قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 3 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 2 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی