Advertisement

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید

فائرنگ کی جس سے 36سالہ فلسطینی نوجوان عبد الرحیم فائز غنام شہید ہو گیا،فلسطینی وزارت صحت

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر ستمبر 1 2023، 10:12 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں فائرنگ کر کے فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا۔

فلسطینی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نے بتایا کہ اسرائیلی فورسز نے جمعہ کو مغربی کنارے کے شمالی گائوں العقبہ میں فائرنگ کی جس سے 36سالہ فلسطینی نوجوان عبد الرحیم فائز غنام شہید ہو گیا۔

 
Advertisement
رجحانات
Advertisement