Advertisement
پاکستان

الیکشن کمیشن نے حلقہ بندی کے دورانیہ کو مزید کم کر دیا

حلقہ بندی کی حتمی اشاعت 30نومبر کوہوگی،ترجمان الیکشن کمیشن

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 1st 2023, 10:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
الیکشن کمیشن نے حلقہ بندی کے دورانیہ کو مزید کم کر دیا

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی مشاورت و فیڈ بیک کے بعد حلقہ بندی کےکام کو جلد ازجلد مکمل کرنے کے لئے حلقہ بندی کے دورانیہ کو مزید کم کر دیا ہے جس کے تحت اب حلقہ بندی کی حتمی اشاعت 30نومبر کوہوگی ۔

الیکشن کمیشن سے جاری بیان کے مطابق حلقہ بندی کےدورانیہ کو کم کرنے کامقصد جتنا جلدی ممکن ہو سکے الیکشن کا انعقاد ہے ۔اس تاریخ کو مدنظر رکھتے ہوئے الیکشن کا شیڈول بھی اعلان کر دیا جائے گا۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • a day ago
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 3 days ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 2 days ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 3 days ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 days ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب