عدالت کےروکنےکےباوجودپرویزالہی دوبارہ گرفتار ،اسلام آباد پولیس پر توہین عدالت
لاہور ہائی کورٹ نے کسی ادارے ، ایجنسی اور پولیس کو پرویز الہی کو کسی بھی معلوم اور نامعلوم کیس میں گرفتار کرنے سے منع کیا تھا ، عدالتی حکم نامہ کے باوجود پرویز الہی کو کینال روڈ سےاسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا ۔


پی ٹی آئی صدر چودھری پرویز الہی کو اسلام آباد پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیا ، پرویز الہی کو کینال روڈ سے اسلام آباد پولیس نے گرفتار کیا ، اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ پرویز الہی کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے ۔
پرویز الٰہی دوبارہ گرفتار لاہور پولیس پر توہین عدالت،
— GNN (@gnnhdofficial) September 1, 2023
عدالت کا سخت ایکشن!!
شعیب شاہین کا فوری رد عمل آگیا pic.twitter.com/iOnM0dQiaL
یاد رہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے چودھری پرویز الہی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار کرنے سے روکا تھا ، لاہور ہائی کورٹ نے کسی بھی ادارے ، ایجنسی اور پولیس کو پرویز الہی کو کسی بھی معلوم اور نامعلوم کیس میں گرفتار کرنے سے منع کیا تھا ، عدالتی حکم نامہ کے باوجود پرویز الہی کو کینال روڈ سےاسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا ۔
ماہر قانون شعیب شاہین نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پرویز الہی کو اغوا کیا گیا ہے ، ماہر قانون نے کہا کہ جب عدالت نے منع کر دیا تو کس قانون کے تحت ان کو حراست میں لیا گیا ہے؟ جو پولیس بھی ان کو گرفتار کر کے جا رہا ہے یہ سراسر غیر قانونی کام کر رہے ہیں ، ان کی گرفتاری میں جو جو ادارہ ملوث ہوگا ان کے خلاف عدالتی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 3 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 3 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 3 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- ایک دن قبل




