موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر نگران وزیراعظم انوارلحق کا کڑ نے کینیا کا دورہ منسوخ کر دیا
میڈیا ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم نے وزیر خارجہ سے مشاورت کے بعد دورہ کینیا منسوخ کیا۔

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 2nd 2023, 1:54 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

میڈیا ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑکا ملکی صورتحال کے پیش نظر کینیا نہ جانے کا فیصلہ ۔
ذرائع نے بتایاکہ نگران وزیراعظم نے وزیر خارجہ سے مشاورت کے بعد دورہ کینیا منسوخ کردیا ۔
خیال رہے کہ پاکستان میں پیٹرول اور بجلی بلوں میں اضافے کے خلاف عوام احتجاج کر رہی ہے اور جماعت اسلامی نے 2 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کی بھی کال دی ہے۔
یاد رہے کہ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو 4 سے 6 ستمبر تک کینیا کا دورہ کرنا تھا جہاں انہیں افریقا موسمیاتی کانفرنس میں شرکت کرنا تھی۔

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- a day ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- a day ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 days ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- a day ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- a day ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- a day ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




